دینگ شو شیانگ ماحولیات اور آب و ہوا پر پانچویں چین-یورپی یونین کے اعلیٰ سطحی مکالمے میں شرکت کے لئے یورپی یونین کے صدر دفتر جائیں گے اور لکسمبرگ کا دورہ کریں گے

2024/06/14 21:39:53
شیئر:

چین اور یورپی یونین کے اتفاق رائے   اور لکسمبرگ کے نائب وزیر اعظم بیٹل کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم دینگ شو شیانگ  17 سے 21 جون تک ماحولیات اور آب و ہوا   پر  پانچویں چین-یورپی یونین کے اعلیٰ سطحی مکالمے میں شرکت کے لئے     یورپی یونین کے صدر دفتر جائیں گے  اور لکسمبرگ کا دورہ کریں گے