چین میں چائے ایک مشروب کے ساتھ ساتھ غیرمادی ثقافتی ورثہ بھی ہے۔ چین میں چائے کی کاشت کے طریقے، چائے بنانے کے مخصوص انداز اور چائے کی اقسام سب بہت دلکش ہے۔ چینی چائے کی شاندار ثقافت کے کچھ پہلو اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں