لیا کی جانب سے خوبصورت سنکیانگ میں سب کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد

2024/06/17 18:42:01
شیئر:

ہیلو، لیا سنکیانگ آ چکی ہے۔

یہاں دلکش قدرتی مناظر ہیں

دلکش ثقافتی مناظر بھی ہیں

 تیزی سے بدلتا ہوا جدید شہر

عید الاضحیٰ کے متنوع رنگ بھی نسل در نسل منتقل ہو رہے ہیں۔

عید الاضحیٰ اقلیتی قومیتوں کا روایتی تہوار ہے۔

سنکیانگ ان دنوں اسپرنگ فیسٹیول کی طرح پررونق ہے۔

لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں

خوشی سے گنگناتے اور رقص کرتے ہیں

لیا کی جانب سے خوبصورت سنکیانگ میں سب کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد