صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی شیاؤ جے جنوبی افریقہ کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

2024/06/18 09:36:22
شیئر:


وزارت خارجہ کے ترجمان لین جین  نے اعلان کیا کہ  جمہوریہ جنوبی افریقہ کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین شیاؤ جے 19 جون کو جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا میں صدر رامفوسا کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔