شی جن پھنگ کا گولو شی ننگ نیشنل مڈل اسکول کا دورہ

2024/06/19 14:41:43
شیئر:

18تاریخ کی سہ پہر کو جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے گولو شی ننگ نیشنل مڈل اسکول کا دورہ کیا۔ انہوں نے کینٹین میں جا کر طلباء کے کھانے پینے کی صورتحال کا معائنہ کیا اور کینٹین کے عملے کو ہدایت کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ طلباء کی غذا محفوظ، غذائیت سے بھرپور اور مزیدار ہو۔