چین اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

2024/06/20 14:16:27
شیئر:


20 جون کو چینی  صدر شی جن پھنگ اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی صدر کرسٹین کارلا کانگلو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔