چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر پولینڈ کے صدر اینڈریز ڈوڈا 22 سے 26 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔