19 تاریخ کی دوپہر کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے ننگ شیا حوئی قومیت کے خود اختیار علاقے کا دورہ کیا۔
وہ این چھوان شہر کے جن فینگ ڈسٹرکٹ میں واقع چھانگ چھینگ گارڈن کمیونٹی گئے اورلوگوں کو سہولیات کی فراہمی اور تمام اقلیتی قومیتوں کے درمیان تبادلوں اور انضمام کو فروغ دینے کے لیے بنیادی سطح کی پارٹی برانچ کے کردار کا جائزہ لیا۔