عید الاضحی کے بارے میں آپ کی کیا یاد ہِیں ؟

2024/06/22 15:54:12
شیئر:

پاکستان کی طرح چین کی ہوئی، ویغور، قازق، تاجک، ڈونگ سیانگ، سالار اور باؤن  اقلیتی قو میتوں کے مسلمان عید الاضحیٰ بھرپور طریقے سے مناتے ہیں۔ چین میں عید الاضحی کو "وفاداری اور سعادت مندی  کا تہوار" بھی کہا جاتا ہے۔ چاہے چین ہو یا پاکستان، ہم  وفاداری، سعادت مندی،  محبت اور اشتراک کے لئے اس بامعنی دن کو منانے کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں.