بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے 143 افراد ہلاک ، آسام میں سیلاب سے 37 افراد ہلاک

2024/06/22 16:57:12
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ 

بھارتی وزارت صحت کی  22 جون کی اطلاع کے مطابق 20 جون تک بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے 143 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مئی کے وسط سے شمالی بھارت کے کئی حصوں میں درجہ حرارت 45 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا ہے، جس سے ملک کے بیشتر حصوں میں مسلسل ہیٹ ویو کا اثر پڑ رہا ہے۔ اس کے علاوہ  آسام پردیش میں سیلاب کی صورتحال تشویشناک ہے جس میں 37 افراد ہلاک اور 4 لاکھ کے قریب افراد متاثر ہوئے ہیں۔