چین اور یورپی یونین کا چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کی کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی تحقیقات پر مشاورت شروع کرنے پر اتفاق

2024/06/23 16:29:14
شیئر:

22 جون کو  چین کے وزیر تجارت وانگ ون تھاؤ نےدرخواست پر  یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور تجارتی کمشنر ڈومبروسکس کے ساتھ ایک ورچول ملاقات کی۔ فریقین نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف  یورپی یونین کی جانب سے   کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی تحقیقات  پر مشاورت شروع کرنے پر اتفاق کیا۔