پیرو کی صدر چین کا سرکاری دورہ کریں گی

2024/06/24 09:19:52
شیئر:


چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ  صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ پیرو کی صدر ڈینا ہرسیلیا بورورتے سیگارا 25 سے 29 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔