شی جن پھنگ کی جانب سے ملک بھر میں سی پی سی کے ارکان کو پارٹی سالگرہ کی مبارکباد

2024/06/28 14:27:44
شیئر:

چند دن بعد  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 103ویں سالگرہ ہے۔ اس موقع پر  جنرل سکریٹری شی جن  پھنگ نے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے ملک بھر میں  پارٹی ممبران   کو  سالگرہ  کی مبارکباد دی ۔