چین کے صدرشی جن پھنگ کی "قومی سائنس اور ٹیکنالوجی کانفرنس ، نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈز کانفرنس،اور دو اکیڈمیوں کی اکیڈمیشین کانفرنس میں تقاریر " پر مبنی کتاب کی اشاعت

2024/06/29 16:13:13
شیئر:

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کی "قومی سائنس اور ٹیکنالوجی کانفرنس، نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈز کانفرنس، اور دو اکیڈمیوں کی اکیڈمیشین کانفرنس میں تقاریر" پر مبنی کتاب کی  پیپلز پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے اشاعت اور  ملک بھر میں سنہوا بک اسٹورز سے اجرا کر دیا گیا ہے۔