نئے دور میں میری اور چین کی کہانی

2024/06/30 16:39:55
شیئر:

حال ہی میں، چین کے کئی شہروں میں، آپ مختلف ممالک کے غیرملکی سیاحوں کو ، گلیوں میں چہل قدمی کرتے دیکھ سکتے ہیں ، ان کی آنکھیں نت نئی امنگوں اور جوش سے بھری ہوئی ہیں۔ چونکہ چین کا ویزہ فری دوستوں کا حلقہ بڑھتا جا رہا ہے اور 72/144 گھنٹے کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی قابل اطلاق ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے  ، زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سیاح چین کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر "چائنا ٹریول" اور "144 گھنٹے ایکسٹریم ٹریول ٹو چائنا" کے لیبل والی ویڈیوز اور موضوعات انٹرنیٹ پر ایک نیا رجحان " بن چکے ہیں۔

چین کے بارے میں کچھ سوالات ہیں ،کیا آپ ان کے جوابات جانتے ہیں ؟

سوال 1: کیا آپ کبھی چین  آئے ہیں، چین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے، اور کیا آپ کا مستقبل میں چین آنے کا کوئی ارادہ ہے؟ براہ مہربانی چین کے ساتھ اپنی کہانی کا اشتراک کریں.

سوال 2: حال ہی میں چین نے غیر ملکیوں کو چین آنے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مسلسل پالیسیاں اور اقدامات متعارف کرائے ہیں براہ مہربانی ہمارے ساتھ چین میں اپنے حقیقی تجربے اور احساسات شیئر کریں جنہوں نے آپ کو متاثر کیا۔

سوال 3: اصلاحات اور کھلا پن چین  کی ترقی کے لیے بہت اہم  ہے، خاص طور پر 2013 کے بعد سے، چین جامع طور پر گہری اصلاحات کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، آپ کے خیال میں گزشتہ دہائی میں چین میں کیا تبدیلی آئی ہے؟

سوال 4: 15 سے 18 جولائی تک کمیونسٹ پارٹی اف چائنا (سی پی سی) ایک اہم اجلاس منعقد کرے گی جس میں ہمہ جہت اصلاحات کو مزید گہرا کرنے اور چینی طرز کی جدیدکاری کو فروغ دینے کے معاملے کا مطالعہ کیا جائے گا۔اس حوالے سے آپ کیا کہنا چاہیں گے ؟