سی پی سی کے ارکان کی کل تعداد 99.185 ملین تک پہنچ گئی

2024/06/30 15:55:42
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے آرگنائزیشن ڈیپارٹمنٹ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 31 دسمبر 2023 تک سی پی سی  کے ارکان کی کل تعداد 99.185 ملین تھی جو 2022 کے اختتام سے 1.2 فیصد زیادہ ہے۔اس وقت ملک میں سی پی سی کی  5.176 ملین نچلی سطح کی تنظیمیں ہیں ، جو 2022 کے آخر کے مقابلے میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہے۔