"شی جن پھںگ کے پسندیدہ اقوال" (قازق ورژن) قازقستان کے متعدد مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا جائے گا

2024/07/02 22:12:39
شیئر:

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی شرکت اور قازقستان کے سرکاری دورے کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ "شی جن پھںگ  کے پسندیدہ اقوال"   (قازق ورژن) مقامی وقت کے مطابق 2 جولائی سے قازقستان کے متعدد مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا جائے گا۔ متعدد مقامی مین اسٹریم میڈیا نے اس پروگرام کے نشر  کا اعلان کیا ، جس نے قازقستان میں زندگی کے تمام شعبوں سے بڑے پیمانے پر تحسین اور توجہ حاصل کی ہے۔