2 جولائی کو دوپہر کو صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت اور قازقستان کا سرکاری دورہ کرنے کے لیے آستانہ پہنچے۔
صدر توکائیف کے ہمراہ صدر شی جن پھنگ نے قازق بچوں کو چینی زبان میں "مادر وطن کا گانا" گاتے ہوئے سن کر خوشی محسوس کی۔