لی چھیانگ 2024 ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی کانفرنس میں شرکت کریں گے

2024/07/02 22:14:07
شیئر:

وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے 2 جولائی کو اعلان کیا کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ  4 جولائی کو شنگھائی میں 2024 ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور کلیدی تقریر کریں گے۔