شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے اجلاس اور قازقستان اور تاجکستان کےسرکاری دورے پر بیجنگ سے روانہ

2024/07/02 10:41:12
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ 2  جولائی کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت اور جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم توکا یف اور جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر دونوں ممالک کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے روانہ ہو گئے۔