شی جن پھنگ کا قازقستان کی برکس تعاون میکانزم میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

2024/07/03 15:59:54
شیئر:

تین تاریخ کو  چینی صدر شی جن پھنگ نے قازقستان کے صدر قسیم جومارت توکائیف کے ساتھ نامہ نگاروں سے ملاقات کے موقع پر  اعلان کیا کہ چین قازقستان کی برکس تعاون میکانزم میں شمولیت کی حمایت کرتا ہے۔