مقامی وقت کے مطابق دو جولائی کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے قازقستان کے صدر کسیم جومارٹ توکایف کی دعوت پر ان کے ساتھ عشائیے میں شرکت کی۔ دونوں ممالک کے سربراہان نے اس دوران خوشگوار ماحول میں چین- قازقستان تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے معاملات پر دوستانہ تبادلہ خیال کیا۔