چینی صدر شی جن پھنگ کی قازقستان کے صدر توکایف کی طرف سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت

2024/07/03 15:14:34
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 3 جولائی کی صبح  چینی صدر شی جن پھنگ نے آستانہ میں قازقستان کے صدر توکایف کی طرف سے منعقدہ شاندار استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔