شی جن پھنگ کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24ویں اجلاس میں شرکت

2024/07/04 16:57:53
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 4 جولائی کی صبح صدر شی جن پھنگ نے آستانہ کے آزادی محل میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24ویں اجلاس میں شرکت کی۔