فلپائن کو اپنی خلاف ورزیوں کے نتائج بھگتنے ہوں گے،چینی وزارت خارجہ

2024/07/04 16:55:09
شیئر:

4 جولائی کو  چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران ایک رپورٹر نے جنوبی  بحیرہ چین کی صورتحال کے بارے میں سوالات پوچھے۔ ماؤ ننگ نے کہا کہ فلپائن نے  اشتعال انگیز کاروائی میں پہل کی ہے ، اور چین کے حقوق کا تحفظ اور قانون کا نفاذ جائز اور قانونی تھا، اور فلپائن کو اس کی خلاف ورزی کے نتائج برداشت کرنے چاہئیں۔