شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں مقامی وقت کے مطابق 4 جولائی کی صبح فیصلہ کیا گیا کہ چین 2024تا 2025 کے لیے صدارت سنبھالے گا۔ سات سال میں یہ دوسرا موقع ہے جب چین نے صدارت سنبھالی ہے۔