بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ چین کا دورہ کریں گی

2024/07/04 15:53:03
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیاکہ  چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ 8 سے 10 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔