شی جن پھنگ کے پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر کیے گئے خطاب پر مبنی کتاب کا اجرا

2024/07/04 15:23:30
شیئر:

شی جن پھنگ کی جانب سے  "پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کو فروغ دینا اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا ۔ پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی اشاعت کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریر" پر مبنی کتاب چار جولائی کو  چین  میں جاری کر دی گئی ۔