یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر ابتدائی محصولات عائد کرنے کے بارے میں چینی وزارت تجارت کا جواب

2024/07/04 19:21:33
شیئر:

چار تاریخ  کو،چینی  وزارت تجارت کی ایک  معمول کی پریس کانفرنس میں،  ترجمان نے کہا کہ فی الحال، چین اور یورپی یونین کی ورکنگ ٹیمیں چینی الیکٹرک گاڑیوں پر ابتدائی محصولات کے نفاذ پر "فوری طور پر مشاورت کو آگے بڑھا رہی ہیں" اور امید ہے کہ ایک " باہمی طور پر قابل قبول حل" تلاش کیا جا سکے گا۔