صدر شی جن پھنگ اور صدر رحمان کا چین تاجکستان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا اعلان

2024/07/05 22:02:39
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 5 جولائی کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے دوشنبے صدارتی محل میں تاجک صدر امام علی رحمان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی اور صحافیوں سے ملاقات کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے نئے دور میں چین اور تاجکستان کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کے قیام کا اعلان کیا۔