شی جن پھنگ کا تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے لئے "دوستی کا تمغہ"

2024/07/05 21:43:31
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 5 جولائی کی سہ پہر چینی  صدر شی جن پھنگ نے   دوشنبے کے صدارتی محل میں منعقدہ  ایک شاندار تقریب میں تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کو "دوستی کا تمغہ" پیش کیا۔