چین تاجکستان سربراہان مملکت کی مشترکہ طور پر چین کی امداد سے تعمیر شدہ تاجک پارلیمنٹ اور حکومتی عمارتوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت

2024/07/05 22:05:32
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 5 جولائی کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے دوشنبے میں چین کی امداد سے  تعمیر شدہ  تاجکستان کی پارلیمنٹ اور حکومتی عمارتوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔