شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت اور قازقستان اور تاجکستان کے سرکاری دورے کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے

2024/07/06 18:37:37
شیئر:

6 جولائی کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت اور قازقستان اور تاجکستان  کے سرکاری دورے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ واپس پہنچ گئے ۔