ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان چین کا دورہ کریں گے

2024/07/08 09:53:16
شیئر:

8 جولائی کو ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان چین کا دورہ  شروع کر رہے ہیں جس میں  وہ  چین کے  صدر شی جن پھنگ  سے  ملاقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر  تبادلہ خیال کریں گے۔