شی جن پھنگ کی فوجی افسر کو جنرل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارک باد

2024/07/09 19:21:51
شیئر:

سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے نو تاریخ کو ایک فوجی افسر کو جنرل کے عہدے پر ترقی کا سرٹیفکیٹ پیش کیا جو چین میں فعال سروس میں افسران کے لیے اعلیٰ ترین عہدہ ہے۔اس حوالے سے ایک تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

شی جن پھنگ نے سینٹرل ملٹری کمیشن کے پولیٹیکل ورک ڈپارٹمنٹ کے ایگزیکٹو ڈپٹی ڈائریکٹر حہ ہونگ جون کو جنرل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارکباد دی۔