شی جن پھنگ کی بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات

2024/07/10 16:39:47
شیئر:


10 جولائی کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے   عظیم عوامی ہال  میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد  سے ملاقات کی۔