چینی صدر شی جن پھنگ کا سابق امریکی صدر ٹرمپ سے نیک خواہشات کا اظہار

2024/07/14 15:54:13
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠14 جولائی کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا  کہ چین نے سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فائرنگ کے واقعے کو نوٹس کیا ہے اور چینی صدر شی جن پھنگ نے سابق صدر ٹرمپ سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔