چین اور روس کے اتفاق رائے اور سالانہ منصوبے کے مطابق،دونوں ممالک کے بحری جہازوں نے حال ہی میں مغربی اور شمالی بحر الکاہل کے متعلقہ پانیوں میں چوتھا مشترکہ سمندری گشت کیا. یہ آپریشن نہ کسی تیسرے فریق کے خلاف تھا اور نہ ہی اس کا موجودہ بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال سے کوئی تعلق تھا۔