کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد

2024/07/15 10:47:08
شیئر:

 کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس پندرہ جولائی سے بیجنگ میں منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں اصلاحات کو مزید جامع طور پر آگے بڑھانے اور چینی طرز کی جدید کاری کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی جائے گی اوراس حوالے میں  مجموعی انتظامات کیے جائیں گے۔