چین کی ثالثی پر فلسطینی دھڑوں کے بیجنگ میں مصالحتی مذاکرات

2024/07/23 15:08:03
شیئر:

 فلسطینی دھڑوں کے درمیان داخلی مفاہمت کے لئے  مصالحتی مذاکرات 21 سے 23 جولائی تک بیجنگ میں منعقد ہوئے۔ 23 جولائی کی صبح فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت کے لیے مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔