فلسطینی دھڑوں کا تقسیم کے خاتمے کے لیے بیجنگ اعلامیے پر دستخط

2024/07/23 14:51:26
شیئر:

 

21 سے 23 جولائی تک بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے  داخلی مفاہمت  کے لئے  مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔ 23 جولائی  کی صبح   فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تمام فلسطینی دھڑوں کے نمائندوں نے تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی اتحاد کو مضبوط بنانے سے متعلق بیجنگ اعلامیے پر دستخط کیے۔