چینی صدر شی جن پھنگ کی طرف سے پال کاگامے کو دوسری بار روانڈا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکبادکا پیغام

2024/07/23 16:57:10
شیئر:

چینی صدر شی جن پھنگ نے  پال کاگامے کو  دوبارہ روانڈا کا   صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔