تینتیسویں اولمپک گیمز مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے چینی وفد پیرس پہنچ گیا

2024/07/23 15:13:39
شیئر:

تینتیسویں  اولمپک کھیلوں  کے مقابلو ں میں حصہ لینے کے لئے  چینی  وفد 22  جولائی  کو پیرس پہنچا۔پیرس اولمپکس کے لیے اس  چینی  وفد کا اعلان  13  جولائی  کو  گیا تھا  جس میں 405 کھلاڑی 30 بڑے مقابلوں میں اور 236 چھوٹے مقابلوں میں  حصہ لے رہے ہیں  ۔