شی جن پھنگ کی جانب سے شیامن ایئر لائنز کمپنی لمیٹڈ کے تمام ملازمین کو جوابی پیغام

2024/07/24 19:38:55
شیئر:

چینی صدرشی جن پھنگ نے شیامن  ایئر لائنز کمپنی لمیٹڈ کے تمام ملازمین کو جوابی پیغام  دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے  کہ وہ عمدہ روایات کو آگے بڑھائیں، اصلاحات اور جدت طرازی کی پاسداری کریں، اور معاشی اور سماجی ترقی  میں خدمات ادا کرنے اور آبنائے پار تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے میں فعال کردار ادا کریں۔