چائنا ریفارم فرینڈشپ میڈل رکھنے والے ڈاکٹر رابرٹ لارنس کوہن نے کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس ایک اہم اجلاس تھا۔ چینی قوم کے عظیم احیا کے چینی خواب پر عمل درآمد کے لئے 2029، 2035 اور 2049 کے ترقیاتی بلیو پرنٹ کے منصوبے بنائے گئے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ چین میں دلچسپی رکھنے والے کسی بھی شخص کو سی پی سی کے بیانات کا جائزہ لینا چاہیے ۔