مشرقی تیمور کے صدر ہورٹا چین کا دورہ کریں گے

2024/07/26 11:06:58
شیئر:

 چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر مشرقی  تیمور کے صدر جوزے راموس ہورٹا 28  سے 31 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔