چین اور امریکہ مشترکہ تشویش کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ

2024/07/26 16:37:22
شیئر:

 چینی وزارت خارجہ کی  ترجمان ماؤ نینگ نے26 تاریخ کو منعقدہ  یومیہ  پریس کانفرنس  میں کہا کہ چینی  وزیر خارجہ وانگ ای  لاؤس میں امریکی  درخواست پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے ۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ملاقات میں  چین اور امریکہ کے درمیان  مشترکہ تشویش کے   امور پر تبادلہ خیال  کیا جائے گا ۔