چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین پھنگ چھینگ حوا ایرانی صدر مسعود پیز شکیان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

2024/07/26 15:37:52
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا  ہے کہ  اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کی دعوت پرچینی  صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین پھنگ چھینگ حوا  30  جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں   ایرانی   صدر  مسعود پیز شکیان  کی حلف برداری  کی   تقریب میں شرکت کریں گے۔