آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو میں سرمایہ کاری اور تعاون کی کل رقم 10 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی

2024/07/29 11:07:31
شیئر:

آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو 28 تاریخ کو چین کے صوبہ یون نان کے صدر مقام کھون منگ میں اختتام پذیر ہوئی۔ موجودہ ایکسپو کے دوران، سرمایہ کاری اور تعاون کی کل رقم 10 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی۔ 27  جو لائی   تک، ملکی اور غیر ملکی تجارتی معاہدوں کی مجموعی رقم 8 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی تھی   اور مجموعی آن لائن اور آف لائن فروخت نے  500 ملین یوآن سے تجاوز  کر لیا تھا ۔