چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی موریطانیہ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

2024/07/31 16:03:52
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے اعلان کیا کہ  اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے صدر غزوانی کی دعوت پرچینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین وانگ گوانگ چیان یکم اگست کو موریطانیہ کےدارالحکومت نواکشوط  میں غزوانی کی صدارتی حلف برداری  کی  تقریب میں شرکت کریں گے۔